Urgent Delivery Driver Need Good Salar

Jeddah, Makkah Province, Saudi Arabia

📢 فوری ضرورت برائے ڈرائیور – کنگ عبداللہ یونیورسٹی (KAUST), تول

– ہمیں صرف (2) ڈلیوری بوائے کے لیے ڈرائیور درکار ہیں:
✅ کام کی جگہ:
– کنگ عبداللہ یونیورسٹی (KAUST) – تول
✅ تنخواہ: 1700+300 ریال

👈کفالت کرنا لازمی ہے ۔
👈 سیلری مہینہ کا مہینہ ملے گا.
✅کمپنی کی جانب سے سہولیات:
– رہائش
– ٹرانسپورٹ
– میڈیکل ۔
👈 نوٹ ۔
– گاڑی کا ٹیسٹ اور انٹرویو پاس کرنا لازمی ہے۔
Age limit. 22 to 28 year old
✅ ایگریمنٹ: 1 سال
✅ اقامہ اور لایسنس ویلڈ ہونا چاہیے۔
✅ شرط:
۔
– صرف وہی امیدوار رابطہ کریں جو جدہ یا قریبی علاقوں میں موجود ہوں
🚫 دوسرے شہر یا شائق خاص والے افراد رابطہ نہ کریں. شکریہ

📞 دلچسپی رکھنے والے فوری رابطہ کریں:
WhatsApp. 0535975064

Sign In

Register

Reset Password

Please enter your username or email address, you will receive a link to create a new password via email.