25 Expert Block And Plaster Workers Required In Dammam
Dubai - United Arab Emirates
25 بلاک اور پلستر مستری (معلم) – دمام، سعودی
ہمیں 25 تجربہ کار بلاک اور پلستر کے کاریگروں کی ضرورت ہے جو ہر طرح کے بلاک اور پلستر کے کاموں میں مہارت رکھتے ہوں۔
ملازمت کی تفصیلات:
عہدہ: بلاک اور پلستر مستری (Muallim)
تعداد: 25 کاریگر
مقام: دمام، سعودی عرب (آرامکو فٹبال اسٹیڈیم)
بنیادی تنخواہ: 2500 ریال
میڈیکل الاؤنس: 200 ریال
خوراک الاؤنس: 500 ریال
کل تنخواہ: 3200 ریال
لمبے عرصے کا پروجیکٹ
ایک وقت کا کھانا، رہائش اور ٹرانسپورٹ کمپنی فراہم کرے گی
✅ شرائط:
بلاک ورک، پلستر اور دیگر تعمیراتی کاموں میں مکمل مہارت ہو
بڑے پروجیکٹس میں کام کرنے کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی
درکار دستاویزات:
درست اقامہ
میڈیکل انشورنس
پاسپورٹ کی نقل
CONTACT
+966536867811