Urgent Need Steel Fixer And Gypsum Board
Riyadh, Riyadh Province, Saudi Arabia
ہمیں ریاض میں فوری جوائننگ کے لیے 50 مکینیکل ماربل فکسر، بلاک میسن، اسٹیل فکسر اور جپسم بورڈ کاریگر چاہیے۔ انٹرویو ریاض میں ہوگا۔*
*پہلا کفالہ: کارآمد اقامہ۔ کمپنی کو کوئی پیسے نہیں دینے۔*
*اہم شرائط:*
– کارآمد اقامہ
– 2 سے 5 سال کا تجربہ
– عمر 21 سے 32 سال
*اہم ذمہ داریاں:*
– ڈیوٹی ٹائم 9 گھنٹے
– بنیادی انگلش یا عربی آنی چاہیے
– بااخلاق / صاف ستھرا شخص
*کمپنی فراہم کرے گی:*
– *مکینیکل ماربل*: 2500 ریال + اوور ٹائم
– *جپسم بورڈ*: 2200 ریال + اوور ٹائم
– *بلاک میسن*: 2200 ریال + اوور ٹائم
– *اسٹیل فکسر*: 2200 ریال + اوور ٹائم
– رہائش
– ہیلتھ انشورنس
– سالانہ چھٹی
– ون سائیڈ ٹکٹ
– کھانا: اپنا خود
– قابلِ انتقال اقامہ
*رابطہ*: 0579304491